نتائج تلاش

  1. ع

    ‏آنکھیں اپنی آغوش میں ڈوب گئی ہیں اور دل اپنی گہرائیوں میں گم ہوگیا ہے تصورات پر تمہارا قبضہ...

    ‏آنکھیں اپنی آغوش میں ڈوب گئی ہیں اور دل اپنی گہرائیوں میں گم ہوگیا ہے تصورات پر تمہارا قبضہ ہوچکا ہے میں نہیں جانتا میرے پاس میرا اپنا کیا ہے؟
  2. ع

  3. ع

    جاسمن اپ کیوں مسکراتی ہوں

    جاسمن اپ کیوں مسکراتی ہوں
  4. ع

    ‏اگر چہ میں نے سالِ رواں کے آغاز میں عہد کرلیا تھا کہ متاع غم جاناں کے لئے کبھی جھگڑا نہ کروں گا...

    ‏اگر چہ میں نے سالِ رواں کے آغاز میں عہد کرلیا تھا کہ متاع غم جاناں کے لئے کبھی جھگڑا نہ کروں گا وہ موسم میرے اندر سے نہیں پھوٹیں گے نہ وہ شاداب فکر رنگ حنا پر مٹے گی لیکن سال کے انجام پر یہ حال ہے کہ دل اب بھی تمہارے بارے حساس ہے اور نگاہیں ہمیشہ تمہاری طرف ہی اٹھتی ہیں
Top