نتائج تلاش

  1. کنول بنت جمیل

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    بجا فرمایا ۔ شُکریہ
  2. کنول بنت جمیل

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    بہت خوب ۔آپ کی کاوش قابلِ ستائش ہے مدد گار بھی ! لیکن اس واقع پر جو اعتراض کیا جارہا ہے وہ یہ ہے کے 1920 تک کسی بھی دیسی شخص کو لا ہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس نہی لگایا گیا تھا اور نور الدین قادیانی 1914 میں فوت ہوگئے تھے ؟ کا بات کو صحیح مانا جائے ؟
  3. کنول بنت جمیل

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    یہی تو جاننا ہے کے اس واقع میں کتنی صداقت ہے۔ جیسا کے میں نے اوپر حوالہ دیا کے اسی فورم کے ایک ممبرسعید الرحمن سعید نے ایک لڑی جو اقبال اور احمدیت کے نام سے ارسال کی گئی تھی اس میں نے اس واقع کا حوالہ دیا ۔اب کہاں سے تصدیق ہو ۔
  4. کنول بنت جمیل

    معلوم نہی کہیں غلط مکالمے میں کردیا تھا ابھی تاریخی مطالعہ میں دوبارہ نئی لڑی ارسال کی ہے ، ٹیگ...

    معلوم نہی کہیں غلط مکالمے میں کردیا تھا ابھی تاریخی مطالعہ میں دوبارہ نئی لڑی ارسال کی ہے ، ٹیگ کرنا نہی آرہا تھا امید ہے جواب کی
  5. کنول بنت جمیل

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    اسلام و علیکم ! محترم آپ سب سے مدد درکار ہے دراصل میں نے ایک فورم پر علامہ اقبال اور حکیم نور الدین قادیانی کے بارے میں ایک واقع پڑھا تھا اس کا ریفرنس نہی مل رہا ۔ واقع کچھ یوں ہے ! اس میں کتنی صداقت ہے ؟ ناموسِ رسالت ﷺاور غیرتِ اقبال ایک دفعہ سیدآغا صدر چیف جسٹس نے لاہور کے عمائدین اور...
  6. کنول بنت جمیل

    اسلام و علیکم ! نئی لڑی کیسے شروع کی جائے ؟ کل مکالمات میں اپنا سوال ارسال کیا تھا معلوم نہی...

    اسلام و علیکم ! نئی لڑی کیسے شروع کی جائے ؟ کل مکالمات میں اپنا سوال ارسال کیا تھا معلوم نہی صحیح طریقہ تھا یا نہی ؟ رہمانئی فرمائے
  7. کنول بنت جمیل

    اسلام وعلیکم ! محترم ممبران ایک مدد درکار ہے ۔مجھے ایک واقع کی تصدیق اور ریفرنس چاہئیے اگر کوئی...

    اسلام وعلیکم ! محترم ممبران ایک مدد درکار ہے ۔مجھے ایک واقع کی تصدیق اور ریفرنس چاہئیے اگر کوئی رہنمائی کردے تو نہایت مشکور ہوں گی
  8. کنول بنت جمیل

    تعلیم کا حصول

    تعلیم کا حصول
Top