نتائج تلاش

  1. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ جیسے علم والے اور فن کی پہچان رکھنے والے شخص نے میری تحریر کو پڑھا ہے۔ میرے لئے یہ اعزاز بھی کم نہیں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ آئندہ بھی میری راہنمائی کرتے رہیں انشاءاللہ ﷻ آپ کی شاگردی اور نگرانی میں میری اردو کی سوجھ بوجھ اور تحریر میں نہ صرف بہتری آئے گی بلکہ آپ کے...
  2. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    وہ کون ہیں جناب؟
  3. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    شکریہ بہت جناب
  4. فیروزہ جہاں

    اصلاح کیجئیے

    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔میں آج ہی پرانی کتابیں نکالتی ہوں میرے پاس فیض اقبال جون اور پروین کی کتابیں موجود ہیں۔ آپ بھی کوئی اچھا شاعر سجسٹ کریں پڑھنے کے لیے۔۔ میں لکھ سکتی ہوں نا اچھا ؟ میرا مطلب نرّی بکواس تو نہیں لکھ دی میں نے۔۔
  5. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    شوخی تو شوخ ہوتی ہے بس۔ کم یا زیادہ نہیں ہوتی جناب بس اس میں لحاظ نہیں رہتا۔۔ ہاہاہاہا
  6. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    دیکھیں مجھے بھی اپنی سہیلی سمجھیں یوں پردے میں محفی باتیں تو نہ کریں یوں تو دل ٹوٹ جاتا۔۔
  7. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    دیکھیں بلا وجہ تعریف نہ کریں پرانی سہیلیوں کے مطابق میں شوخی ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔۔
  8. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    مجھے اب اس پر خوش کونا چاہئے یا غم کروں جناب؟
  9. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    اسکی تشریح بھی کردیں کچھ کم عقل بھی آپ کے تبصروں کو پڑھتے ہیں۔۔ میں اس پر آپ کی مشکور ہوں احمد صاحب۔
  10. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    واہ یعنی یہاں ہر دیپارٹمنٹ کے الگ الگ سربراہ ہیں۔ بالکل کچن جیسے ہر ڈبیا میں الگ مصالحہ ہر مصالحے کی ایک الگ مقدار شامل کرنے پر ہی آمیزے میں ذائقہ آتا ہے۔۔ بہت مزہ آئے گا سب سے سیکھ کر۔
  11. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ہاہاہا نہیں میں ایسی باتوں پر برا نہیں مانتی۔۔ لیکن کبھی کبھی مان بھی جاتی ہوں ہاہاہا ۔۔ بس سمجھیے کہ ۞ ہوں بھی ' اور بن بھی رہی ہوں
  12. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    بس آپ سے بھی اچھی اردو کرنا چاہتی ہوں۔ کہتے ہیں نا "جتنا زیادہ ' اتنا کم"
  13. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    میں نے حیرانگی سے پڑھ رہی تھی میں اب اتنی بھی بری نہیں بعد میں سمجھ آئی کہ "برّی" ہوں۔۔
  14. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    آپ سب کتنی گہری باتیں کرتے ہیں۔ دراصل جناب بات یہ ہے کہ میں اپنی کالج لائف تک اردو سے جڑی تھی اس کے بعد بچوں اور گھر کی زمہ داری میں کچھ وقت نہیں ملا آج پھر بھولے بھٹکے اردو کی طرف لوٹ آئی اور یقین جانئے میرا شوق مزید بڑھ گیا ہے۔۔
  15. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ان کی وہ جانیں میں اپنی طرف سے ہی کہ سکتی ہوں نا۔
  16. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    آپ سب کی اردو کی نالج بہت زیادہ ہے بہت سے لفظ تو میرے لیے نئے ہیں۔ خاص طور پر جناب کی باتیں میرے سر سے گزر جاتی ہیں۔ بہرحال لفظ "تلامذہ" کے کیا معنی ہیں ؟
  17. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ہائے معاف کیجیے گا آپ کا کمنٹ میں نے پڑھا نہیں ورنہ ضرور جواب دیتی آپ سے کون سی میری عداوت ہے۔ ابھی تو نئی ممبر ہوں آہستہ آہستہ آپ سے واقفیت بڑھ جائے گی۔ پھر تو یہ چلتا رہے گا جناب۔ خوش رہیں
  18. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ویسے مجھے معلوم ہے کوئی اچھا نہیں لکھتی بس جاننا چاہتی ہوں کہ آگے بھی لکھنا جاری رکھوں کہ بس پڑھنے تک محدود رہوں۔
  19. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    دیکھیں اب آپ یہ عاجزی کے پردے سے خدارہ باہر آجائیں میں جانتی ہوں اچھا خاصا علم ہے آپ کو اور اس فن کے استاد بھی ہیں۔۔سدا خوش رہیں۔
  20. فیروزہ جہاں

    تعارف کی جاناں میں کون

    ایسا نہ کہیں جناب تو بہت اچھے اور نیک معلوم ہوتے ہیں نیز بات چیت سے عیاں ہے کہ کافی خوش طبع و اخلاق ہیں موصوف۔۔
Top