You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
بعض لوگ کہتے ہیں کہ مجھسے غلط بات برداشت نہیں ہوتی حالانکہ غلط بات پر ہی صبر کرنا ہوتا ہے ورنہ صحیح بات تو ہمیشہ سے ہی تسلیم کی جاتی ہے
-
ہم نے ایک ایسے دور میں آنکھ کھولی ہے جہاں زمین تو کانپ جاتی ہے مگر ضمیر نہیں کانپتے
-
قرآن مجید میں ارشاد ہے''اور تم اپنے دشمن کی چالوں سے مت گھبرایا کرو بے شک تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے ''
-
جس طرح لوگ بھاگ بھاگ کر مردوں کو کندھا دیتے ہیں کاش زندہ لوگوں کو بھی دےدیا کریں تو زندگی گزارنا کچھ آسان ہوجائے
-
میں خاموش ہوں تو محض تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا میرا دل نہیں دُکھتا
-
میں مانتی ہوں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ہے ایک بھارتی کافر ہمارے پاس ہے مگر اس بات پر تکبر کرنا غلط ہے کیونکہ اللّٰه پاک کو پسند نہیں
-
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں کیو نکہ کہ انسان کے فیصلے کو زوال ہے مگر اللّٰه تعالیٰ کے فیصلے کو نہیں
-
یوہی نہیں ملی مجھے یہ معنی خیز خاموشی
-
-
-
"اور تم اپنے پروردگار کے فیصلے پر صبر کرو کیونکہ تم ہماری نگاہوں کے سامنے ہو"
-
بےشک۔۔۔۔۔ تقدیر پہلے سے لکھی جا چکی ہے مگر دعا کا اختیار ہمیں ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے ہمارے ہاتھ میں صرف کوشش ہے کامیابی اللّٰه نے دینی ہے
-
تعلیم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کیا بات کرنی ہے مگر عقلمندی یہ ہے کہ آپ کو یہ بھی معلوم ہو کونسی بات کب کس سے کس جگہ کرنا بہتر ہے
-
کچھ لوگ اتنی لمبی لمبی پھینکتے ہیں کہ دل کرتا انہیں اپنی زندگی سے دور پھینک دیا جائے
-
جس شخص کے دشمن نہ ہو سب ہی دوست ہو تو اس سے بڑا منافق کوئی نہیں کیونکہ کہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق بات کہتا ہے
-
مجھے اس پلیٹ فارم کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہے حالانکہ یہ اردو زبان میں ہی ہے اگلا پیغام ارسال کرنے کے لیے مطلقہ آپشن صفے پر نہیں دیا
-
جب انسان محبت میں پاکیزگی اور ادب کا دامن چھوڑ دیتا ہے تو محبت گناہ بن جاتی ہے
-
جب انسان کی برداشت کی آخری حد ختم ہو نے لگتی تو اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے "کن" اور پھر اس کے سارے بگھڑے کام بن جاتے ہیں