نتائج تلاش

  1. اسماء آرزو

    برائے اصلاح

    واااہ کیا بات ہے۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا یاسر شاہ صاحب، میں کوشش کرتی ہوں اسے بہتر کر سکوں۔۔۔ آپ کی رہنمائی کے لیے بہت شکریہ۔۔۔
  2. اسماء آرزو

    برائے اصلاح

    جی، بہت شکریہ
  3. اسماء آرزو

    برائے اصلاح

    جی بہت مشکور ہوں عظیم صاحب ، لنک کیا ہے؟
  4. اسماء آرزو

    برائے اصلاح

    اسلام وعلیکم! میں ردیف قافیہ سے زیادہ نہیں جانتی تھی شاعری کو اب کچھ باتیں سیکھی ہیں بلکہ سیکھنا شروع کیا ہے یہ پہلی کوشش ہے۔۔۔۔۔ آپکی اصلاح کی خواستگار ہوں۔۔۔۔ تمہیں تو لگتی بادِ بہار تھی میں پھر یہ کب جانا ہے تم نے خار تھی میں اب کہ کس طرح کی تار تار تھی میں یہ کیا اپنے ہی آر پار تھی میں...
  5. اسماء آرزو

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    [QUOTE="محمد خلیل الرحمٰر بہت مشکور ہوں آپ نے جواب دیا خوشی ہوئی جی اصلاح کروانا چاہتی تھی میں پوسٹ کر کہ دیکھتی ہوں۔۔۔ بہت شکریہ
  6. اسماء آرزو

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    اسلام وعلیکم! سر آپ کی یہ کاوش بہت بہترین ہے مجھے سمجھنے میں کافی آسانی ہو رہی اور بہت لطف آتا سمجھنے میں۔۔۔ یہاں 2015 کے جواب میں نے دیکھے میں 2019 میں پڑھ رہی ہوں اگر میں اپنی مشق کی اصلاح کروانا چاہوں تو ممکن ہے؟
Top