السلام علیکم...
معذرت اگر میں غلط جگہ پر پوسٹ کر رہا ہوں..
مجھے اس بند کی تشریح چاہیے.. مہربانی فرما کر مسئلہ حل کر دیں..
قیس کے دم سے تھا آواز_ جرس کا سلسلہ
ایک دیوانے سے ویرانے میں کتنا شور تھا
رات 'ارماں' کے شکست_ توبہ کی تقریب تھی
رات 'ارماں' تھا تو میخانے میں کتنا شور تھا ...