You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ب
کاش ہمارے تعلیمی ادارے ہمیں ڈگریوں کے ساتھ علم بھی دیتے جس علم سے ہماری قوم میں شعور آتا اور اس شعور سے ہماری زندگی میں روشنی
-
ب
عشق جس کو طلاق دے دے. اس کی ساری حیات عدت ہے
-
-
ب
مشکل وقت وہ باتیں بھی سمجھا دیتا ہے جو استاد نہیں سکھا پاتے
-
ب
کچھ الفاظ الفاظ نہیں بلکے کیفیات ہوتے جو صرف تب سمجھ آتے ہیں جب خود پر گزرے
-
ب
نس نس سے واقف ہے____________ رگ رگ جانتا ہے مجھے خود سے زیادہ ____________میرا رب جانتا ہے
-
ب
دوسروں کو رُولا کر زندگی کے مزے لینے والو تم ذرا صبر کر یہ زندگی انشاءالله تمہارے بھی مزے لے گی
-
ب
دوسروں کو رُولا کر زندگی کے مزے لینے والوں