السلام علیکم ورحمۃ اللہ
نبیل بھائی! میں نے اپنے بلاگ کے لئے تھیم کو کافی کسٹمائز کیا ہے مگر وہ موبائل پر ویسی ظاہر نہیں ہوتی۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کونسی باتیں ہیں جن کو ریسپانسو تھیم میں مد نظر رکھا جاتا ہے کہ وہ تھیم موبائل میں بھی ویسی ہی ظاہر ہو جیسی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ وغیرہ پر ظاہر...