چھتر ٹاپ کا نظارہ۔۔۔
جس کا حسن صرف قدرتی ما حول میں نکھرتا ہے
بید کے گھنے درخت آسمان کو چھورہے ہوتے ہیں
بارش اور اسکی بوندیں چھپاک چھپاک خوشنما پھولوں اور ہرے بھرے پتوں کو بوسے دیتیں ایسی لگتی ہیں
جیسے کوئی راج ہنس اپنی پیاس بجھا رہا ہو,,,☺
سلام
بندہ مطالعہ کا شوق رکھتا ہے جب بھی مفتی گوگل سے کچھ پڑھنا چاہا تو گویا انکے خاص شاگرد یعنی اردو محفل نے ہی رہنمائی کی لہذا ہم انکے ہاتھ میں ہاتھ دئے بہت سی مختلف عنوان کی لڑیاں سمیٹنے پہنچ گئے۔۔۔فقط