وصی بھائی اگر میسر ہو جائے تو برائے مہربانی پی ڈی ایف میں مبدل کر کے اپلوڈ کر دیجیے گا آپ کا بہت ممنون رہوں گا ۔ کیونکہ اس کتاب کا بہت اشتیاق ہے شہناز اعجاز الدین نے اسی کتاب کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے ۔ مشرف علی فاروقی صاحب نے مکمل کتاب جدید کتابت اور اوقاف کے ساتھ شائع کرنے کی سعی کی ہے...