نتائج تلاش

  1. علی عرفان

    محاسن و معائبِ سخن

    معزز و محترم صاحبان! میں نے ابھی اس فورم پہ اکائونٹ بنایا ہے۔ مقصد یہاں پہ موجود حضرات سے کچھ رہنمائی لینا ہے۔ کیا کوئی صاحب یا صاحبہ کسی ایسی کتاب کے بارے بتا سکتے ہیں ، جس میں تعقید اور نحوی ترتیب سے متعلق تفصیل بیان کی گئی ہو؟
Top