ناچیز کو فیضان متین کہتے ہیں ۔۔۔ حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے ، پیشے کے لحاظ سے ایک فیڈرل گورنمٹ ادارے میں انجینئر اور شوق کے لحاظ سے اردو لکھاری ہوں ۔۔ بچپن سے ہی اردو پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق تھا لیکن کچھ عرصہ ہوا لکھنے کی طرف بھی قلم آزمائی کی اور اسی کڑی کے تحت یہ فورم جوائن کیا ۔۔۔ احباب کو...