نتائج تلاش

  1. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بہت خوب اور یہ جملہ تو کمال کا ہے کہ زبان عجیب و غریب چیز ہے ۔ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ کیسے بنتی ہے اور اسے کون بناتا ہے ۔ بس بن جاتی ہے۔
  2. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    سانڈ کی قربانی میں 21 حصے ہوتے ہیں۔ تین حصے تو صرف شتربان کے اپنے ہوتے ہیں، باقی میں سب حدی خوان شریک ہوتے ہیں،۔
  3. Gulmaily

    مخصوص الفاظ والی آیات

    لا+قول (قول کے مادے سے فعل نہی) تمہید: اسمِ جلالت ۔ اللہ کے بعد سب سے زیادہ مشتقات کی صورت میں آنے والا کلمہ قول ہے۔ اس مادے کے 114 مختلف مشتقات ہیں جو کل 1722 بار آئے ہیں۔ ان میں سے صرف آٹھ وہ مشتقات ہیں جو قول کی نہی کیلئے آئے ہیں، یہ ان کی مکمل فہرست ہے۔ اے ایمان والو! راعنا نہ کہو اور...
  4. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بابو : پیاری بجیا تھک تھک تھک تھک کیا تھکتا ہے ہانڈی میں ؟ باجی : بابو اپنی کچی نیت کیوں رکھتا ہے ہانڈی میں بابو : زردہ حلوہ یا بریانی کچھ پکتا ہے ہانڈی میں باجی : چولہا ٹھنڈا برتن خالی کیا تکتا ہے ہانڈی میں بابو : پھر تو کوئی نٹ کھٹ چوہا...
  5. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    آپ برائے مہربانی کرکے تشریح فرمائیں۔ میری عقل برائے فروخت کیلئے نہیں ہے۔
  6. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    تو سب کا کامن نکال کر آسان سا لفظ بول دیں …… یہ ہیں عین وقار
  7. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    زیادہ بہتر ہوگا کہ بیگمات کو ہی ……… میرا مطلب تو آسان سا ہے 😁
  8. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    پچھلے ملینیئم میں تو صرف ڈیڑھ سو سال کی تھی میں۔ اب اتنا حساب کتاب نہ جانوں ہوں میں۔ملینیئم سنا ہے چار سو سال کا ہوتا ہے، ایک اضافی لیپ ایئر کے ساتھ۔
  9. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اصلاح کا شکریہ۔ شکریئے کے ساتھ قبول کی گئی۔
  10. Gulmaily

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    کوئی علاج کرے اُن کی منفی سوچوں کا جو گُل کو چھوڑ کے کرتے ہیں خار کی باتیں بہت خوب👍❤️
  11. Gulmaily

    گلزار فونٹ

    بیشک یہ فونٹس کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہیں، لیکن نوری نستعلیق کا جواب نہیں۔ گلزار فونٹس میں لائن ہائٹ بہت بے کار ہے۔ اگر گلزار فونٹ میں کوئی مضمون لکھ کر اسے ویب پر پبلش کیا جائے تو اصلیت کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ تو ویب کیلئے بھی مناسب نہیں۔
  12. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کسی بھی گول مثلث کا چوتھا زاویہ ہمیشہ اتنا حادہ کیوں ہوتا ہے؟ 😁💕
  13. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    صابرہ باجی، اتنی سمجھدار ہوتی تو احمقانہ باتوں کا سلسلہ کیوں شروع کرتی؟ میں نے آپ کا تو ذکر ہی نہیں کیا تھا، علامہ باجی کا حوالہ دیا تھا۔ اگر آپ لوگ میری وجہ سے کہیں ان ایزی فیل کر رہے ہیں تو میں معذرت چاہتی ہوں۔ شاید میں نے بھی بدیسی نام کی بات نہیں تھی۔ خوش رہیئے۔ آپ سب سے، اور بالخصوص سیما...
  14. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ظاظ بھیا! یہ گزارش آپ نے علامہ باجی سے بھی کی ہے؟ ان کے نام میں بھی سارے حروف بدیسی ہیں۔
  15. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بہت شکریہ علامہ باجی۔ تو بدر محفل کون ٹھہرتا ہے؟
  16. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ارے معذرت کی بالکل ضرورت نہیں ہے ظاظ بھیا۔ ہمیں کون سا انگلش آتی ہے 😁(ٓتی تو اردو بھی نہیں، یہیں آکے پتا چلا) وہ تو میری سہیلی ہے ناں چیٹ چٹ پٹی، اور اس کےبڑے بھائی بنگو جی۔ بس وہی پھونکتے رہتے ہیں میرے کانوں میں۔ آگے سے خیال رکھوں گی۔ آپ کو چیٹ چٹ پٹی کی وجہ سے جو کوفٹ ہوئی، اس کیلئے میری طرف...
  17. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرم اور مہربانی فرما کر مجھے قائدہ اور قاعدہ کا فرق سمجھادیں پہلے۔
  18. Gulmaily

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم سے کمال کرتے ہو بھیا۔ لکھتے ہو دعاؤں کی ضرورت ہے، ہم نے دعا دی تو طریقہ سمجھانے بیٹھ گئے۔ آپ آپ ہی فرمائیے کوئی بسورتے منہ سے مزید دعا کیسے کرے۔ بہرحال کئے دیتے ہیں، آپ کا راستہ آسان، سیدھا، مضبوط اور مصروف ہو۔
  19. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    وائے حیوانگئ شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا
Top