اللہ پاک نے کن کہا کائنات بنائی ۔ مگر کبھی ہم نے غور کیا انسان کی تخلیق کے بارے میں ۔ کیسے اللہ پاک قران حکیم میں انسان کی تخلیق کے عمل کو ایک ایک کر کے بیان کرتے ہیں ۔
فرشتے جو کہ سب سے نیک مخلوق تھے اللہ کو روکا مگر اللہ پاک نے پھربھی انسان کو بنایا اور بنایا بھی کیسے اپنے ہاتھ تھے ۔اس...