نتائج تلاش

  1. وقاص شریف

    کبھی پاس بیٹھو تو بتائیں کہ درد کیا ہے... یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے

  2. وقاص شریف

    ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﺮ ... ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ،،،ﮔﻔﺘﮕﻮ ﭘﺮ ﻣﺮﺗﺎ ھے

  3. وقاص شریف

    میرے لفظوں سے نہ کر میرے کِردار کا فیصلہ.... تیرا وجُود ٹوٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

  4. وقاص شریف

    کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کر آتی ہے..!! تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے_____!!!

  5. وقاص شریف

    زمانہ جلے گا__ہم اور جلائیں گے... ہمارے پہلے بہت دشمن تھے__ ہم اور بنائیں گے

  6. وقاص شریف

    تمھارے پیروں کی______ خاک اُٹھا کر... سُرمہ لگاوں تو ___مانو گی محبت ہے؟

  7. وقاص شریف

    مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے کسی سے وقت کہ... شاید کسی کے پاس انکار کی بھی فرصت نہ ہو.

  8. وقاص شریف

    یونہی بیٹھے بیٹھے سوچ رہا تھا... کہ میں بھی سوچا جا سکتا ہوں؟

  9. وقاص شریف

    یہ زمین کی فطرت ھے کہ ہر چیز جذب کر لیتی ھے... ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوؤں کا ایک الگ...

    یہ زمین کی فطرت ھے کہ ہر چیز جذب کر لیتی ھے... ورنہ تیری یاد میں گرنے والے آنسوؤں کا ایک الگ سمندر ہوتا
  10. وقاص شریف

    کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لئے... تیری جھلک ہی کافی ھے میرے ٹھیک ہو جانے کے لئے

  11. وقاص شریف

    بڑے وثوق سے کہتا تھا کہ اک دن تیرے لئے مر جائیں گے قول کا بڑا سچا ھے اب جیتا ھے اوروں کے لئے

  12. وقاص شریف

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بہت شکریہ آپ سب احباب کا, آپ نے کہا اور ہم حاضر ھو گئے جناب
  13. وقاص شریف

    نکال لایا ہوں ایک پنجرےسےایک پرندہ اب اس پرندےکےدل سےپنجرہ نکالنا ھے یہ روح برسوں سے دفن ھے تم...

    نکال لایا ہوں ایک پنجرےسےایک پرندہ اب اس پرندےکےدل سےپنجرہ نکالنا ھے یہ روح برسوں سے دفن ھے تم مدد کرو گے بدن کےملبے سےاس کو زندہ نکالنا ھے
  14. وقاص شریف

    اڑا دیتی ہیں نیندیں گھر کی کچھ ذمہ داریاں بھی دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

Top