واہ واہ
خوب کہا۔
جناب احمد اقبال کی دل کو چھو لینے والی تحریر پگڑی والا 1987 میں ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺪﺣﻮﺍﺱ ﺗﮭﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ ﻧﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ " ﺟﺎﻧﯽ ﺭﯾﺌﺲ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮫ ،ﺍﻥ ﮐﮯ ﻗﺒﻀﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺎﺕ ﮨﯿﮟ " ﺭﯾﺌﺲ ﺍﻣﺮﻭﮨﻮﯼ ﻓﮑﺮ...