نتائج تلاش

  1. عابد نواز سحر

    اصلاح فرمائیں

    ماشااللہ
  2. عابد نواز سحر

    پر سوز

    *" ابن انشاء‘‘ کا کلام ’’انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" جس کے لکھنے کے ایک ماہ بعد وہ وفات پاگئے تھے۔* *اس کے بعد ’’قتیل شفائی‘‘ نے غزل لکھی" یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی"دونوں غزلیں اپنے اعتبار سے اردو ادب ميں ایک اچھا اضافہ ہيں۔ ہاں، یہ اور بات ہے کہ ’’قتیل صاحب‘‘ کی غزل زیادہ...
  3. عابد نواز سحر

    برائے اصلاح

    شکریہ ابھی خوابوں کو لکھنا ہے سحر میں نے ابھی تو شاعری کی ابتدا کی ہے
  4. عابد نواز سحر

    برائے اصلاح

    جانے والے اچھا خدا حافظ جاتے جاتے اک میری نشانی لے جا پیاس راہوں میں ہو گی محسوس تجھ کو خون جگر کا سمجھ کر پانی لے جا تیرے پہلؤں تو اب نہ نصیب میرے مجھ سے چھین کر عادت پرانی لے جا اپنے ہاتھوں سے قتل سحر کر کے جانے والے بس میری زندگانی لے جا
  5. عابد نواز سحر

    تعارف السلام علیکم

    تمام احباب کو میری طرف سے السلام علیکم میں نے آج ہی اردو ویب کو جوائن کیا تو ضروری سمجھا کے اپنا تعارف کروا دوں میرا تعلق خطہ پوٹھار(راولپنڈی) کی جنت مری کے سحر انگیز گاؤں پتریاٹہ سے ہے اللہ تبارک وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت احباب ادب سے محبت تمام اہل ذوق احباب میری رہنمائی فرماتے رہیں مجھے...
  6. عابد نواز سحر

    السلام علیکم

    تمام احباب کو میری طرف سے السلام علیکم میں نے آج ہی اردو ویب کو جوائن کیا تو ضروری سمجھا کے اپنا تعارف کروا دوں میرا تعلق خطہ پوٹھار کی جنت مری کے سحر انگیز گاؤں پتریاٹہ سے ہے اللہ تبارک وتعالی کی نعمتوں میں سے ایک نعمت احباب ادب سے محبت تمام اہل ذوق احباب میری رہنمائی فرماتے رہیں مجھے امید ہے...
  7. عابد نواز سحر

    اصلاح فرمائیں

    میرے گاؤں کی بدحالی کا یہ عالم ہے سحر جی برستے ہیں سحاب ہر سو پر فاقے نہیں جاتے
Top