صالحین کرام۔
نثری نظم قدیم صنف ہے۔ یونانی ہومر سے عجمی ہومر (بالمیک جی) تک کا سفر کیا جائے۔۔۔تو!
کیلاش،تبت سے بابلی زندانیوں تک اس کے ثبوت ملتے ہیں۔پھر اسی دوران یرمیاہء نبی کے نوحوں کی موجودگی بہت کچھ سوچنے پہ مجبور کرتی ہے۔ اسی دور میں دریائے نیل سے دجلہ و فرات کے سنگم تک جائیں۔۔۔تو راستے میں...