حرف پذیرائ
اسلم علیک
راءے سے نوازنے کا شکریہ
میرا نام وقاص رضا ھے بس کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا تھا سو عبارات اشعار سی ھونے لگیں۔ زھرا جی نے یہاں لکھنے کو کہا سو حاضر ہوں۔
چند اشعار :
رنگ برنگ اندھیرا ، کس نے چاہا تھا
گھر سے دور بسیرا کس نے چاہا تھا
دل میں دل کا یا ر ہی اچھا لگتا ہے...