نتائج تلاش

  1. ارشد رشید

    شفیق خلش ::::عِلم کب مُفت میں ہاتھ آئے خلشؔ::::Shafiq.Khalish

    بس خلش دل میں یہی رہ گئی ہے شاعری ان کو بھی پڑھوا دینا
  2. ارشد رشید

    شفیق خلش ::::کب گیا آپ سے دھوکہ دینا:::: Shafiq.Khalish

    طارق شاہ صاحب - اتنے نا پختہ کلام کو آپ نے اپنے پسندیدہ کلام کی حیثیت سے پیش کیا ہے - مجھے حیرت ہے کب گیا آپ سے دھوکہ دینا سب کو اُمّید کا تحفہ دینا == دونوں مصرعوں میں زمانی مطابقت ہی نہیں - چاند دینا، نہ سِتارہ دینا شَبْ بَہرطَور ہی تِیرَہ دینا == بہر طور کا م طلب ہوتا ہے ہر طور ہی سے...
  3. ارشد رشید

    عربی شاعری ۔ابو العتاھیة ۔ ترجمہ۔نظم۔الشباب۔

    عرفان صاحب یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کی عربی شاعری کی بحور اردو میں استعمال نہیں ہوتیں - اردو شاعری میں استعمال ہونے والی 19 بنیادی بحروں مین سے 15 عربی سے براہِ راست ہیں اور باقی 4 فارسی سے آئی ہیں - یہ بحروں کا تو علم ہی عربی کا تھا جو فارسی سے ہوتا ہوا اردو تک پہنچا - ہاں یہ ضرور ہے کہ...
  4. ارشد رشید

    عربی شاعری ۔ابو العتاھیة ۔ ترجمہ۔نظم۔الشباب۔

    عالطف صاحب - بہت ہی عمدہ ترجمہ کیا ہے آپ نے جو آپ کی عربی اور اردو دانی کا ثبوت ہے - اور میں تو سمجھتا تھا عربی میں غزل نہیں کہی جاتی - نظم یعنی قصائد وغیرہ ہی لکھے جاتے ہیں - یہ تو پوری غزل مسلسل ہی لگ رہی ہے -
  5. ارشد رشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    خورشید صاحب جیسا کہ میں نے عرض کیا میں آپ کو اس سے زیادہ نہیں سمجھا سکتا - آپ شاید مجھ سے یہ سننا چاہ رہے ہیں تو میں کہہ دیتا ہوں غلطی ہوگئی معاف کردیں آئندہ ایسا نہیں کروں گا -
  6. ارشد رشید

    ایک غزل - ہوتا ہے ہر اک صبح ہی جینے کا اعادہ

    خورشید صاحب - جس دن آپ کا موڈ کچھ سیکھنے کا ہو اس دن کسی سے پوچھ لیجیے گا- صاحب میں آپ سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں میرے پاس آپ کو اس سے زیادہ بتانے کو کچھ نہیں - میری ایک بات یاد رکھیئے گا، سیکھتا وہی ہے جو سیکھنا چاہتا ہے - آپ کا رویہ اس کے منافی ہے سو میں آپ سے معذرت چاہوں گا -
  7. ارشد رشید

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    جناب اعجاز عبید صاحب میں آپ کی رائے کا منتظر تھا مگر مجھے اسے پڑھ کر حیرت ہوئ- جناب غزل تو اردو شاعری کی معراج ہے اس میں کب سے یہ روا ہوگیا کہ یوں دھڑلے سے بلا وجہ انگریزی کے الفاظ بھرنے کو جائز سمجھا جائے گا؟ اردو کے قافیوں کہ جگہ انگریزی زبان سے لفظ لا کر قافیئے کیے جائیں گے -...
  8. ارشد رشید

    غزل (2023-08-05)

    1- کون سے الفاظ غرابت کے زمرے میں آتے ہیں؟ (کیا اس کے لیے سارا اردو ادب ازبر کرنا ہوگا؟) 2- کون ایسے الفاظ کی فہرست بنائے گا جو سب کے لیے قابلِ قبول ہوگی؟ کیونکہ ہر بندے کی فہرست مختلف ہوگی۔ خورشید صاحب سے سے پہلے تو آپ اس دورِ انکاری سے نکل آئیں تو آپ کو چیزیں صاف نظر آنے لگیں گی - میں...
  9. ارشد رشید

    حرفِ گم

    جناب الف عین صاحب اب آپ بتایئے میں اتنی تلخ باتوں کا جواب کیسے شیرینی سے دوں؟ ظہیر صاحب لکھ تو میں بھی آپ کو بہت کچھ سکتا ہوں مگر ہمیشہ ہی اس محفل میں آپ کے مقام کا خیال کر کے خاموش ہوجاتا ہوں - آپ اپنے تئیں خود کو بہت بڑا استاد سمجھتے ہیں اور سب سے استہزا اور تمسخر سے بات کرتے...
  10. ارشد رشید

    حرفِ گم

    سر میری ہر گز کوشش نہیں ہوتی تلخی پیدا کرنے کی - مگر میرا انداز کچھ ایسا ہی براہِ راست قسم کا ہوتا ہے - یہی میرا عام زندگی میں بھی حال ہے اور بقول اقبال اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بے گانے بھی ناخوش - :) بہر حال میں کوشش کرتا رہتا ہوں کہ جتنا نرم کر کے لکھ سکوں - لکھوں اب آپ کی نصیحت اور...
  11. ارشد رشید

    حرفِ گم

    حضرت جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے - میرا خیال ہے کہ اس فورم پر اس سے زیادہ ایک دوسرے کو قائل معقول نہیں کیا جا سکتا - بس میرا نکتہ نظر آپ تک پہنچا - آپ کا مجھ تک - اور ہم دونوں آپس میں متفق نہیں ہیں - کوئی بات نہیں - اب ہم جو بھی لکھیں گے وہ انہی باتوں کو دہرانا ہوگا - لہذا اس...
  12. ارشد رشید

    حرفِ گم

    جناب یہ تو میں بھی جانتا ہوں کہ قسم کیوں کھائ جاتی ہے مگر جب آپ خدا کی صفت جمال کی قسم کھا رہے ہیں تو اس کوئ تعلق ہونا چاہیئے مضمون سے ایسے تو آپ یہاں لکھ دیتے قہرِ رب کی قسم ہے لوگو - آخر میں یہی لکھوں گا - کہ آپ پہلے تو اپنے ذہن سے یہ نکال دیں کہ مجھے اردو نہیں آتی - مجھے گرامر...
  13. ارشد رشید

    حرفِ گم

    یہاں آپ نے خود ہی اپنی پچھلی بات کی نفی کردی - یہاں آپ خود کہہ رہے ہیں کہ یہ تمام فقیہوں کی بات ہو رہی ہے تو پھر گرامر بھی اس کے حساب سے آنی چاہیئے نا
  14. ارشد رشید

    حرفِ گم

    جی جناب مجہول جملے میں فاعل نہیں آتا مگر آپ کا جملہ مجہول کیسے ہے ؟ یاد رکھیں یہ ایک جملہ نہیں ہے تین مصرعے ہیں کہیں نہیں ہے کہیں نہیں ہے ، وہ حرفِ باطل کہیں نہیں ہے سرِ ورق پر سجا کے جس کو ، پڑھائے جاتے ہیں فی زمانہ دروسِ نفرت بنامِ مذہب ، کتاب میں تو کہیں نہیں ہے! آپ پورا سیاق و سباق...
  15. ارشد رشید

    حرفِ گم

    جناب یہاں تو آپ میرا سوال ہی نہیں سمجھے - ==فقیہ ِ نکتہ سرا کے فتوے ، خطیبِ شعلہ نوا کے لہجے منافقت سے بھرے ہوئے ہیں ، منافرت میں رنگے ہوئے ہیں مجھے لہجے پہ اعتراض نہیں - آپ نے لکھا ہے فقیہ ِ نکتہ سرا کے فتوے ، خطیبِ شعلہ نوا کے لہجے منافقت سے بھرے ہوئے ہیں ، منافرت میں رنگے ہوئے ہیں یہ...
  16. ارشد رشید

    حرفِ گم

    آ پ کی بات قاعدے کے حساب سے درست ہے کہ یہاں دونوں استعمال ہو سکتے ہیں اسکا تعلق آگے پیچھے کے جملوں سے ہے - میرے نزدیک پچھلے جملوں کا یہ تقاضہ ہے کہ یہاں جمع استعمال ہو تو بہتر لگے گا -
  17. ارشد رشید

    حرفِ گم

    جی سر آپ کی بات درست ہے - مگر یاد رکھیں حاصل وصول کی جو مثال آپ نے دی ہے وہ ایک ہی جملے کی ہے - آپ کے ہاں وہ بات تین جملوں یا تین مصرعوں میں کی گئی ہے - لہٰذا ایسا ابہام ہونا لازمی ہے - اگر آپ کے مصرعے اس طرح ہوتے تو یہ ابہام نہ ہوتا - کہیں نہیں ہے کہیں نہیں ہے ، وہ حرفِ باطل کہیں...
  18. ارشد رشید

    غزل (2023-08-05)

    خورشید صاحب یہ تو بہت عجیب بات کی آپ نے لغت میں تو آپ کو ہر وہ لفظ ملے گا جو زبان میں شامل ہے - اس کا یہ مطلب کب ہؤا کہ وہ عام بول چال یا ادب میں استعمال ہوتا ہو ؟ لغت میں صاحب کی جناب میں ایک لفظ آتا ہے صحابت جسکا مطلب ہے دوستی رفاقت - مگر کیا ہم اردو میں یہ کہتے ہیں کہ میری...
  19. ارشد رشید

    غزل (2023-08-05)

    حضرت اب اس بارے میں آخری بار لکھ رہا ہوں کیونکہ میں اپنی بات کی ترسیل شاید نہیں کر پا رہا - آپ یہ کریں کہ مقدور ، محرور یا مبرور کا یہ استعمال جو آپ نے کیا ہے کسی استاد شاعر کے ہاں دکھا دیں تو میں مان جاؤں گا - یہ الفاظ غلط نہیں ہیں - لغت میں بھی ہیں - بس یہ اس طرح استعمال نہیں ہوتے -...
Top