نتائج تلاش

  1. رفعت رضا_

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون زندہ ہے مر چکا ہے کون سانس لینے سے طے نہیں ہو گا
  2. رفعت رضا_

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کا جذبہ صلہ مانگتا ہی نہیں ہے جو مانگے وہ محبت کو جانتا ہی نہیں ہے
  3. رفعت رضا_

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بہت خوبصورت شعر
  4. رفعت رضا_

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آؤ ماضی کو کھینچ لاتے ہیں!!!!! حال میں کچھ کمی سی لگتی ہے!!!!!
  5. رفعت رضا_

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    السلام علیکم
  6. رفعت رضا_

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں !! ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں ؟ " زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !! روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟
  7. رفعت رضا_

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا پروین شاکر
Top