ساری دنیا کی نگاہوں سے مجھے اوجھل کردے
میری ہستی کو اک عرض تغافل کردے
سب کی نظروں میں بھلے گر جاوں
تو نظر ڈال مجھے افضل کر دے
آ کسی پل یوں برس جا مجھ پہ
دل کے صحرا کو مرے جل تھل کردے
حشر کے بعد بھی بیٹھی رہوں قدموں میں
عشق میں اپنے مجھے پاگل کر دے
تو سمندر ھے اتر جانے دے اپنے اندر
میں ادھوری...