نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    پھر ملیں گے چلتے چلتے

    پھر ملیں گے چلتے چلتے
  2. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی ہمیں عجیب لگا زندگی کا ڈھل جانا (احمد فراز)
  3. احسن جاوید

    آمدنی سے زائد اثاثے؛ نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا

    آمدن سے زائد اثاثے۔ یار کوئی الزام ہی نیا ڈھونڈ لو۔ اب تو یہ جملہ بہت بور بور سا لگتا ہے۔ :LOL::ROFLMAO:
  4. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    ساری اپوزیشن استعفے دے دے تو بھی اس سے آپ کی کارکردگی بہتر نہیں ہو جائے گی۔ صبح شام اپوزیشن یہ اپوزیشن وہ، یہ آپ کی کارکردگی نہیں ہے۔ میرا کنسرن حکومت وقت اور میرا ملک ہے۔ طاقت کی لگام آپ کے پاس ہے اپوزیشن کے پاس نہیں۔ میرا نقطہ اعتراض آپ یعنی حکومت وقت پہ ہونا ہے اپوزیشن سے نہیں۔ اپوزیشن...
  5. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    زمینی حقائق کو سمجھے بغیر میں نے پاکستانی عوام سے یوٹوپئن دعوے کیے تھے؟ ہمیں آپ سے نہ پچھلوں سے کوئی توقع ہے نہ تھی۔ ہمیں تو بس آپ کے دعوے یاد آتے ہیں جو زمینی حقائق سے کوسوں دور تھے اور وہی ہم کو آپ کو یاد دلاتے ہیں۔ اب اگر آپ کو برے لگتے ہیں، یوٹوپیئن لگتے ہیں یا آپ جان بوجھ کر آنکھیں بند کر...
  6. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا (ساحر لدھیانوی)
  7. احسن جاوید

    The year that was https://www.dawn.com/news/1598441/the-year-that-was

    The year that was https://www.dawn.com/news/1598441/the-year-that-was
  8. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا (جون ایلیاء)
  9. احسن جاوید

    جگر کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن

    لاجواب شراکت۔
  10. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    جی جی سارا قصور تو نور جہاں کا ہے۔
  11. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    مجھے محسوس ہوتا ہے میری باتوں کا مفہوم شاید آپ سمجھ نہیں پاتیں۔ میں تو صرف آئینہ دکھاتا ہوں، دعوے تو سارے یوٹوپیئن آپ یعنی تحریک انصاف نے کیے اور کرتے چلے جا رہے ہیں۔ اب یوٹوپئن دعووں سے حکومت میں آنا اور پھر انہی دعووں کی بنیاد پہ صبح و شام خود کو صادق و امین اور اپوزیشن کو کرپٹ ترین بنانا میرا...
  12. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    آپ ارادوں کے ساتھ ساتھ ساری اپوزیشن کو بھی باندھ لیجیے، میرے تبصروں سے کیا فرق پڑنا ہے۔
  13. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    کوئی دو چار لفافے ہمیں بھی عنایت ہوں۔ :LOL::ROFLMAO:
  14. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    میں سیاست میں خوابوں اور خواہشوں کی دنیا میں جینے کی بجائے حقیقت پسندانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کی سعی کرتا ہوں۔
  15. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    سیاست میں دلیلوں کی کمی نہیں۔ فقط اسی دلیل پہ تکیہ نہ کریں۔ حتیٰ کہ وہ ایونٹس جن کی پروبیبلیٹی ایک فیصد سے بھی کم ہو، ہو سکتے ہیں۔ اگر کچھ ایسا ویسا ہو گیا تو اسی حساب سے بیانیہ بنانے میں وقت نہیں لگتا۔
  16. احسن جاوید

    ۲۰۲۰ کی خوفناک ترین تقریر

    سیاست میں کبھی بھی کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ حد سے زیادہ پر اعتمادی بعد میں تکلیف کا سبب بنتی ہے۔
  17. احسن جاوید

    بہت کچھ یاد آتا ہے ترے اک یاد آنے سے

    بہت کچھ یاد آتا ہے ترے اک یاد آنے سے
  18. احسن جاوید

    جگر جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیا

    بہت عمدہ شراکت۔ سلامت رہیں۔
Top