ایک بات کہناچاہوں گا ۔ گیت کے پہلے شعر کے دوسرے مصرع میں ایک جھول محسوس ہوا ۔ جام ، ساغر ، پیمانہ ، تینوں ہم معنی ہیں ۔ ایک ہی مصرع میں ان کا استعال کچھ مناسب نہیں لگتا ۔ شاید شاعر کا دھیان اس طرف نہیں گیا ورنہ فارسی کا دامن اتنا تنگ نہیں ۔ پیمانہ کی جگہ میخانہ بہتر ہوتا اور جام کے ساتھ مینا ا...