اس کا استعمال تو خاصا مشکل لگ رہا ہے، کیااس میں آسانی اور بہتری کی امید رکھی جاسکتی ہے، یا اگر آپ کے لیے آسان ہو تو ویڈیو ٹوٹوریل کی صورت میں اس کا استعمال سمجھادیجیے، مجھے کتب ڈاون لوڈ کرنے کی بہت ضرورت پڑتی ہے، اور اس کے لیے سسٹم کا سہارا لینا پڑتا ہے، موبائل کے لیے اگر یہ سہولت میسر ہوجائے...