قسط نمبر 3
لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
*یہ تو دانت رکھتے ہیں، جو کاٹ لیتے ہیں۔*
*یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔*
*یہ پاؤں رکھتے ہیں، جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔*
اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں *"لہجہ"* کا اسلحہ تھما دیا جائے،
تو یہ وجود کو *"چھلنی"* کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔