You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اسلام و علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہو گے
کیا آپ شاعری میں مری مدد کریں گے؟
-
کیا مندرجہ ذیل شعر وزن میں برابر ہے ؟
ہمیں ان سے شکوہ نہ کیسے ہو صابر
زمانے پھر میں ہم کو وہ بدنام کر چلے