مجھے اس بات پر تعجب ھے کہ اگر قومی اسمبلی کی اسپیکر نے اسپیشل کمیٹی کی سرکاری کاروائ کو پبلک کردیا تھا اور اس کو اسمبلی کی ویبسائیٹ پر بھی ڈال دیا تھا تو اب یعنی ۲۰۲۰ میں یہ میٹریل اسمبلی کی ویبسائیٹ پر کیوں دستیاب نہیں ھے۔ اگر کوئ صاحب لنک دے سکیں کو مشکور رھوں گا۔ لیکن اگر واقعی ھٹا دیا گیا ھے...