السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بحیثیت رکن پہ پہلی بار حاضر ہواہوں میرا پورا نام فیضان احمد اعظمی ہے اتر پردیش بھارت سے میرا تعلق ہے تقریبا 15سال سے دبئی میں مقیم ہوں
شعرو شاعری پڑھنے اور سیکھنے کی غرض سے فورم میں حاضر ہوتا رہا ہوں
انشاءاللہ آپ حضرات سے بھر پور استفادہ کی کوشش کرتا رہوں گا. والسلام