سلام! امید ہے آپ خیر و عافیت سے ہونگے۔
عالی جناب! آپ سے گزارش ہے کہ مجھے فارسی گرامر کی چند مشہور کتب تجویز کریں جس سے میں اپنی فارسی زبان بہتر کر سکوں.
آداب!
کبھی رِفعَت سے گِرا ہوں تو کبھی بُلندیاں چَڑھتا رہا ہوں
کبھی تنہائی میں خَندَہ رُو تو کبھی محفلوں میں گَھمَستَا رہا ہوں
اب جو محرومیِ نیند سے سر درد اور آنکھیں سرخ رہتیں ہیں
یہ اُسی لحاظ کا نتیجہ ہے جو میں دوستوں کا کرتا رہا ہوں