You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اے شخص اب تو ۔۔۔۔
زندگی نہیں رہی
-
آچھا تو کیسا لگا
- Quantized
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
اس نے گویا مجھی کو یاد رکھا میں بھی گویا اسی کو بھول گیا
-
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے
-
میرا جنازہ جب گھر سے نکالا جائے اللّٰہ کرے تم سے اپنا آپ نہ سنبھالا جائے
-
کیا تمہیں یاد ہے ؟ وہ میری چاہت جو تیرے پاوں میں پڑی رہتی تھی
-
تُو ہمیشہ کِھلا رہے یونہی میرے موسم اُجاڑنے والے
-
بنا روئے تو پیاز بھی نہیں کٹتا یہ تو پھر زندگی ہے
-
تم میرے بعد مھبت کو ترس جاوگے ،،
-
کوئی لباس کف۔ن کے س۔وا نہیں جچتا مرے وجود میں ایسا سِلا ہوا ہے دُکھ
-
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
-
میں نے سبکو معاف کیا سوائے انکے جنہوں نے میراتماشا بنایا میرے ضبط کی آخری حد تک پار کرگے
-
میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں اذیت کی مقدار بہت زیادہ تھی
-
ﺗﮭﮑﻦ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺁ ﻟﭙﭩﯽ ﮬﮯ .. ﺳﻔﺮ اب ﮐﻮﺋﯽ .... ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮬﮯ
-
بکھر بکھر سی گٸ ہے کتاب سانسوں کی یہ کاغذات خدا جانے کب کہاں اڑ جاٸیں۔
-
آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے! آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔
-
جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو یہ محبت ہمارے اندر کی توڑ پھوڑ کا عمل تیز کر دیتا ہے۔ یا تو ہمیں حیوانسے انسان بنا دیتا ہے یا انسان سے حیوان۔۔
-
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
-
حقیقت کھل گئی ترے ترکِ محبت کی ،،، تجھے تو اب پہلے سے بھی بھڑ کر یاد آتے ہیں ۔۔۔ حسرت موہنی ؛؛؛
- Quantized
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
یہ ایک ستم الگ ہے ،، ہم انسانوں کی بستی میں رہتے ہیں ،، احتشام