السلام علیکم
حضرات گرامی ایک سوال اور ہے اور وہ یہ ہے کہ کتابوں میں لکھا ہے کہ قافیہ کے نو حروف ہوتے ہیں اگر زائد ردف بھی شامل کریں تو پھر دس حروف بنتے ہیں اگر کوئی کہے کہ ردف زائد ردف کا ایک قسم ہے پھر بھی ایک حرف بڑھے گا یا اگر ردف زائد کو روی مضاعف کا نام دیں تب بھی کل حروف دس ہوجاتے ہیں تو...