موجودہ حکومت اور اس کی پشت پناہی کرنے والے چند جرنیل سب ملک کی تباہی چاہتے ہیں، تبدیلی نہیں..... اس کا اندازہ ان کی ٢ سالہ ماضی سے لگایا جاسکتا ہے.
ملکی تاریخ میں ایسی مہنگائی، بد دیانتی، توہین رسالت، توہین صحابہ، خارجی پالیسی کا بیڑہ غرق، اور قوم کے بیچ علاقائی و مذھبی فسادات کا کوئی تصور نہیں...