نتائج تلاش

  1. سیدہ زہرا نقوی

    ایران کے پڑوس کی پہلی پالیسی خطے کے مفاد میں ہے ، پاکستانی تجزیہ کار

    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز کے ڈائریکٹر نے ظریف کے حالیہ دورہ پاکستان کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ظریف، ایران کی پڑوس کی پہلی پالیسی کے اجرا کنندہ ہیں جو خطے سمیت پاکستان کے مفاد میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار "محمد آصف نور” نے پاکستان ڈیلی ٹائمز میں "ظریف پاکستان میں” کے...
  2. سیدہ زہرا نقوی

    رجب طیب اردوان اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

    ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق، ”صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے پر اتفاق کیا...
  3. سیدہ زہرا نقوی

    امریکہ کے الیکشن نتائج مزید تنازعات کا شکار ، ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

    ڈونلڈ ٹرمپ بدستور حالیہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعووں پر اڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انتخابی نتائج کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کے دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ایک بار پھر...
Top