السلام علیکم ورحمتلہ
بکھرکرجینا تو لازم ھےگہری خراش پر
نہیں گرتی حاجزی ایسی تراش کہ بعد
چھوڑتا نہیں وہ چھانٹی پر رکھ یقین
کروا دے پہچان جسکو ارتعاش کہ بعد
خطاوں میں رکھ کر لال نکالنا گلِ گلزار
تھوڑا کمال باقی تو ھے کمالاش کہ بعد
سنوار جسکو وہ خود دے قطب شاھی
کیا بگاڑے گی دنیا اسےبگڑ جانے...