نتائج تلاش

  1. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر( 64 بٹ ونڈوز7 ) کیلئے ڈائونلوڈ کریں http://download.cnet.com/Quran-with-Tafseer/3000-2135_4-75186158.html
  2. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    شکریہ اعجاز صاحب، اس سوفٹوئر میں تین تفاسیر ، تفسیر عثمانی، تفسیر ابن کثیر، تفسیر صلاح الدین آیتوں کے حساب سے ہیں اور تفسیر عتیق پاروں کے حساب سے ہے-اس لیئے تین تفاسیر کو وویور میں رکھا ہے اور وہ آیتوں کے حساب سے ظاہر ہو رہی ہیں اور تفسیر عتیق کو الگ ٹیب میں پاروں کی لسٹ کے ساتھ رکھا ہے اور وہ...
  3. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    آپ کے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کونسا ورزن ہے؟ اگر ورزن 8 سے کم ہے تو انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 انسٹال کرلیں-
  4. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    شکریہ جناب، انشاللہ جلد سوفٹ وئر کو پورٹیبل صورت میں ریلیز کروں گا-
  5. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    جناب شیخ الہند صاحب کا نام کہیں محمود الحسن ہے اور کہیں محمود حسن موجود ہے- گوگل میں اگر آپ سرچ کریں تو دونوں نام موجود ہیں- درس قرآن کی ویب سائٹ پر محمود حسن لکھا ہے- البلاغ کی ویب سائٹ پر جو تفسیر عثمانی کا پرنٹڈ ورزن ہے اس میں محمود الحسن لکھا ہے- فی الحال آپ اس سوفٹ وئر میں ترجمہ یا تفسیر...
  6. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    تفسیر ابن کثیر میں ہر آیت کی تفسیر الگ الگ نہیں ہے بلکہ تین چار آیتوں کی ایک ساتھ تفسیر کی گئی ہے اس وجہ سے کچھ جگہوں پر خالی لائن ہے- اور تفسیر شو کرنے کیلئے مینو میں ویو کو کلک کریں آپ کے پاس سارے آپشنس آجائیں گے جہاں سے آپ اور تفاسیر کو منتخب کر سکتے ہیں- مزید معلومات کیلئے آن لائن ہیلپ میں...
  7. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    اس میں قرآنی فانٹ “پی ڈی ایم ایس سلیم قرآن فانٹ“ ہے اور متن www.tanzil.info سے حاصل کیا گیا ہے-
  8. م

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر سائز کی ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے...
  9. م

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    میرے انڈیا میں ایك دوست عمر كیرانوی صاحب جنہوں نے ہندی زبان میں كئی اسلامی كتابوں كے ترجمے كئےہیں۔ قرآن مجید سوفٹ وئر كا تعارف انڈیا كے اخبار جدید خبریں میں شائع كروایا ہے ۔ http://www.jadidkhabar.com/23_06_2009/page_5.html
  11. م

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. م

    نور ہدایت - قرآن کریم و تفسیر عثمانی کا مکمل اور فری سافٹو

    ماشااللہ بہت خوب ۔ اللہ تعالی آپ كو اور ہمت اور طاقت عطا كریں ۔ مجھے اس سوفٹ وئر میں ایك چیز بہت اچھی نظر آئی اس كو انسٹال كرنے كی ضرورت نہیں اسكے ساتھ ساتھ ڈاٹ نیٹ فریم ورك اور اردو سپورٹ كو انسٹال كرنے كی ضرورت بھی نہیں ہے سب كچھ اسكی ایكزی فائل كےاندر موجود ہے۔ صرف ایكزی فائل كو چلائیں...
  13. م

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  14. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    وعلیكم السلام ! بہت شكریہ جناب ۔ یہ اوپن سورس نہیں ہے ۔ میں اس سوفٹوئر میں تفسیرِقرآن اور مزید ترجمے شامل كررہا ہوں۔ آگے اللہ مالك ہے۔
  15. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    ایررمیسج سے ظاہر ہوتا ہے كہ ڈاٹ نیٹ كا مسئلہ نہیں ہے آپ ایك دفعہ كنٹرول پینل /ایڈریموو سے سوفٹوئر كو ان انسٹال كر كے دوبارہ انسٹال كریں۔ پھر چیك كریں۔
  16. م

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    جناب ارشد صاحب نورہدایت سوفٹوئر كے اسكرین شاٹس ایك الگ تھریڈ پر پوسٹ كردیں اور مختصر تعارف بھی ۔ شكریہ
  17. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    قرآن مجید سافٹ وئر میں سادہ عربی متن كا اضافہ كردیا ہے۔ اب آپ عثمانی رسم الخط كے ساتھ ساتھ سادہ عربی رسم الخط میں بھی قرآن مجید پڑھ سكتے ہیں۔
  18. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    شكریہ جناب لیكن بغیر ڈاٹ نیٹ كے ایكزی فائل نہیں چل سكتی كیوں كہ كچھ لائیبریری فائلزكی ضرورت ہوتی ہے۔ میں نے اس زپ فائل میں ایكزی فائل كےعلاوہ باقی فائلز كا اضافہ بھی كردیا ہے
  19. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    الحمداللہ یہ مسئلہ تو حل ہوا انشااللہ گھر كے سسٹم میں بھی صحیح ہو جائےگا۔-میں آپ كو ای میل آئی ڈی ذپ كر دیتا ہوں۔ ترجمے کی فائل ابھی یوزر سلیکٹ نہیں كرسكتا میں اس پر كام كر رہا ہوں انشااللہ جلد ہوجائےگا۔
  20. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    فراز صاحب آپ كے كہنےكا مطلب ہےكہ ایكزیكیوٹیبل فائل الگ سےموجود ہوتاكہ اسكو ڈائون لوڈكركےچلایاجاسكے۔میں نےایكزیكیوٹیبل فائل الگ سے اپلوڈكی ہوئی ہے جب ذوالفقار احمد صاحب كو سافٹ وئر میں كچھ مسئلہ ہوا تھا اسكا لنك یہ ہے ۔
Top