کنواروں کی اقسام
کنوارے ایک مظلوم قوم ہے اور ظلم جب بڑھتا ہے تو وہ مظلوم کو بغاوت پر آمادہ کر دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ کنواروں کے ترجمان ایک عظیم شاعر نے کہا تھا
جس شہر سے کنوارے کو میسر نا ہو دلہن۔۔۔
اس شہر کے سب شادی ھال جلا دو۔۔۔
کنواروں پر ظلم کی انتہا یہ ہے کہ ان کی یسو پنجو میں بھی کبھی...