ہم مسلمانوں کی تاریخ بھول چکے ہیں مگر مغرب اپنے مسلمان حریفوں کو کبھی نہیں بھولا اور المیہ یہ ہیکہ وہ اپنے میڈیا کے ذریعے ان مسلمان ہیروز کے ناموں یا ملتے جلتے ناموں پر عجیب الخلقت اور قابل نفرت کردار بناتا ہے اور ہماری نوجوان نسل کے دماغ میں اس نام کے ذکر پر ہی ایک عجیب الخلقت کریکٹر آ جاتا ہے...