میں آپ کو ایک بات بتاؤں کہ مجھے دانتوں کے ساتھ ناخن کاٹنے کی عادت کیوں پڑی
میں جب سیکنڈ یا تھریڈ کلاس میں پڑھتا تھا اس وقت ہماری کلاس کے ٹیچر نے پوری کلاس کے سٹوڈنٹس سے کہا کہ میں کل آپ لوگوں کے ناخن چیک کروں گا ۔
جس دن انہوں نے یہ چیکنگ کرنی تھی اسی دن ہم لوگوں نے ایک شادی میں شرکت کرنی تھی...