نتائج تلاش

  1. صباء نورین

    بہت شکریہ ☺

    بہت شکریہ ☺
  2. صباء نورین

    محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب جی چھوٹی سی ایک کوشش ہے ☺

  3. صباء نورین

    محترم یاسر شاہ بالکل بجا فرمایا اس انداز سے زیادہ بہتر ہو جائے گا اصلاح کا شکریہ☺

  4. صباء نورین

    لیکن وہاں لکھنے کے بعد enter کا کوئی option ہی نہیں آیا مزید رہنمائی درکار ہے آپ کی

  5. صباء نورین

    جو کوئی مجھ سے ملا اپنے عکس ہی سے ملا بشر کے روپ میں رہ کر بھی آئینہ ہوں میں ازقلم صباء نورین

  6. صباء نورین

    محفل میں کس طرح شامل ہو سکتا ہے مجھے معلوم ہی نہیں

  7. صباء نورین

    ابر جاری ہے صباء رحمتوں کا یوں اب تک در رحمت پہ دی ہے دست خطا سے دستک

  8. صباء نورین

    بہت نوازش محترم ریحان احمد صاحب ☺

    بہت نوازش محترم ریحان احمد صاحب ☺
  9. صباء نورین

    کمال است

    کمال است
  10. صباء نورین

    اگر کوئی تم سے یہ پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے ہتھیلی پر ﺫرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا

  11. صباء نورین

    بالکل بجا فرمایا

    بالکل بجا فرمایا
  12. صباء نورین

    اندھے گونگے بہرے چہرے چہروں پر چہروں کے پہرے جانے کون سی دنیا ہے یہ راز چھپائے گہرے گہرے ✍ صباء...

    اندھے گونگے بہرے چہرے چہروں پر چہروں کے پہرے جانے کون سی دنیا ہے یہ راز چھپائے گہرے گہرے ✍ صباء نورین
  13. صباء نورین

    ایسا سناٹا ہو جس میں دھڑکنیں چلّا اٹھیں یوں لگے جیسے ابھی تک میں نہیں پیدا ہوا

  14. صباء نورین

    اک جزیرہ اور سمندر کوبکو پھیلا ہوا روح پاکیزہ ہو چاہے تن بدن میلا ہوا

  15. صباء نورین

    اے فلاں ابن فلاں جو بھی ہے تمھارا نسب فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ: وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ

Top