یہ تو نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں ہم پر!
ہمیں تو یاد نہیں پڑتا ہم نے بندر کو کچھ سکھایا ہو! یا شاید ہماری یادداشت چلی گئی ہے۔ :silent3:
اور مچھلی کو ہاف فرائی کرنے پر غالب کیا خوب کہہ گئے کہ
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو
یہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا!