ویسے آپ کی اس بات پر ایک رئیل لطیفہ یاد آگیا ہے، اب سُنانا تو پرے گا نا۔
ایک بار میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ:
تم کیا عورتوں کے پیچھے لگے رہتے ہو؟ ہماری طرف دیکھو ہم عورتوں کو آگے لگا کر رکھتے ہیں۔
پہلے تو مجھے تھوری سی اپنی انسلٹ فیل ہوئ، پھر اچانک ذھن میں آیا، اور اس سے کہا کہ:
ہم...