جہیز
سلام علیکم
بہت اچھا موضوع اور بہت اچھی کاوش، کسی نے اسکو سوشل سائنسز کے پوائنٹ آف ویو سے دیکھا اور کسی نے خالص مذھبی مسئلہ بنا کر بعض نے جہیز کو مکروہ قرار دیا اور بعض نے لعنت، میری ناقص رائے کے مطابق آخری دو آرٹیکل خصوصا بہن عندلیب کا آرٹیکل جامع اور مختصر تھا اور دین اور مذھب سے تعلق کو...