نتائج تلاش

  1. ا

    غزل

    جناب ایک دفعہ میری غزل وہ جذبوں کی تجارت تھی پہ نظر ثانی کر کے بتایے گا کہ کہاں کیا غلط ہے زیادہ ماہر شاعر والی نہیں بس جو زیادہ ضروری ہے
  2. ا

    غزل

    اوہ خدایا یہ اردو تو میری سوچ سے بھی مشکل ہے جس طرح کی آپ لوگ لکھ رہے ہیں اگر اس طرح کی آج کل بول لیں تو سمجھو کہ میرے جیسے بندوں کو لگے گا کہ سافٹ ویٔر انسٹال کیا ہوا۔ lm so sorry ap sb buht hi ihtaram k kabil hain. Allah hafiz.
  3. ا

    غزل

    لوگ انگلش سے ڈرتے ہیں اصل ڈر آپ سب لوگ تو مجھے استاد لگ رہے یا شاید مجھے بس اردو بولنے کی حد تک ہی آتا ہے اسلئے لگ رہا میں تو سن صفر میں آ گیٔ ہوں میں جا رہی بھیٔ اس پہج سے مجھے تو لگ رہا کسی اور ہی زمانے میں آ گیٔ پہلے پیج کی سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں کیا لکھنا ہے پتا نہیں کیا کچھ الفاظ ہیں...
  4. ا

    غزل

    اب تو شاعری کے علم۔میں بھی کویٔ دلچسپی نہیں رہی اب تو بس دو جمع دو کر کے زندگی کا ردھم بنانے کی ٹرائے کر رہے ۔
  5. ا

    غزل

    ویسے اس پیج پہ کونسا منجھا ہوا شاعر ہے میں اس سے خدمات لے کے نوک پلک سنوار لوں باقی پلیز زمانہ غالب والا اردو نہیں بس سادہ جو آج کی نسل کو سمجھ آ جاۓ
  6. ا

    غزل

    زندگی اپنی تعلیم دے رہی ہے آج کل اب اس کی تعلیم۔کے لٔئے وقت ہی کہاں اوپر سے اتنا خالص اردو والا پیج ہے کہ میری تو سٹی پٹی گم ہے بھیا توبہ ہے پتا نہیں کس طرح اتنی مشکل اردو لکھ پا رہی
  7. ا

    غزل

    جناب والا میں کویٔ اتنا موٹا اردو نہیں جانتی پہلے بھی عرض کر چکی میں ماسٹر ان انگلش ہوں اور یہ شاعری ایک زمانہ پہلے لکھی تھی سوچا تھا کویٔ استاد ملے گا اس سے اصلاح کرواؤں گی پر ادھر غم روزگار اور غم زندگانی نے اور ہی سںق پڑھانا شروع کر دۓاسلۓاب اس فورم پہ جیسے تیسے شیٔر کر دی اب ردیف قافیے سر...
  8. ا

    غزل

    زمانے کے ساتھ ساتھانسان بدل جاتے ہیں جن سے ہوتی ہے شناسایٔ وہ چہرے بدل جاتے ہیں جن جھیل سی آنکھوں میں ملتا ہے عکس اپنا نجانے وہ آنکھیں کب بدل جاتی ہیں ساتھ نبھانے کی کھاتے ہیں جو قسمیں ہر پل پل بھر میں وہ انسان بدل جاتے ہیں مفلسی میں ہوتے ہیں اطوار یکساں زر مل جائے تو افکار بدل جاتے ہیں...
  9. ا

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    آپ قادر صاحب سے پوچھیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا مجھے تو ایک ایک لفظ کا پتا ہے کہ میں نے کس جذبہ کے تحت لکھا ہوا اور یہ میں نے 2009میں لکھی تھی اںھی بھی میرے نوٹس میں بات نہ آتی اگر میں یو ٹیوب پہ اس غزل کو نہ سنتی تو جب میں نے اپنی غزل دیکھی تو پھر سرچ کیا کہ کس نام سے جا رہی ہے۔ یو ٹیوب پہ...
  10. ا

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    میری مزید غزلوں اور نظموں کے لئے ایڈمن صاحب رابطہ کر سکتے ہیں مگر میں کبھی کسی سے متاثر ہو کر یا کسی کو پڑھ کے شاعری نہیں لکھی ایک وقت تھا کہ ذہن میں کچھ آتھا تو لکھ کر رکھ لیتی اب تو زمانہ ہو گیازندگی کی دوڑ میں وہ صفحے بس بوسیدہ اوراق۔ ن کے رہ گۓ ہیں مہربانی کریں اور یو ٹیوب پہ بھی میری بیچاری...
  11. ا

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    مجھے دیکھ کے وہ اکثر نگاہیں پھیر لیتا تھا در پردہ وہ حقارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا شاعرہ ۔ انیلہ نیلی۔
  12. ا

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    یہ غزل میری لکھی ہویٔ ہے انیلہ نام اس کا اآخری شعر شامل نہیں اور سب سے اہم بات کے اس پوری غزل میں اآخر میں تھا نہیں میں نے استعمال کیا ۔ اور میں نے کبھی اپنی شاعری کی اصلاح بھی کسی سے نہیں کرایٔ اسلیے سوچا تھا کے اصلاح کرواؤٔں گی کسی سے لیکنایسا ہو ہی نہ سکا
Top