اسلام و علیکم
مجھے بھی خطوط،پیغامات،پوسٹس اور ذاتی پیغامات کے بارے میں معلومات درکار ھے کہ یہ کیا ھوتے ھیں اور اِن کو کس طرح تلاش کیا جا سکتا ھے؟
اِن میں کس قسم کا میٹیریل شامل ھوتا ھے؟
اگر یہ معلومات پہلے سے کہیں موجود ہیں تو اُس کے بارے میں بتا دیں