ٹائپنگ کے لئے تو میں ٹائم نہیں نکال پاوں گا بہت مصروف ہوتا ہوں لیکن بہت ساری دینی کتابیں میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہیں جو میں اپلوڈ کرسکتا ہوں۔ٹیکنیکل کام اآپ مجھے بتا سکتے ہیں، ویب کا کام کر لیتا ہوں، ویسے میں آئی ٹی مینیجر کی پوسٹ پر ایک گروپ آف کمپنیز میں کام کر رہا ہوں
ایک سوال یہ تھا کہ...