ہمیشہ دوسرا ہی کیوں غلط ہے ، کیا اپنے اعمال پر غور نہیں کرنا چاہیے۔
جب خود کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آتے ہیں تو سب ٹھیک لگتا ہے اور جب وہی کندھا کسی اور کا سہارا بنتا ہے تو دنیا بھر کی اخلاقیات یاد آنے لگتی ہیں۔کاش کہ مکافات عمل کا مطلب وقت پر سمجھ آ جائے تا کہ جو بو رہے ہیں وہ کاٹتے ہوئے پچھتاوا...