نتائج تلاش

  1. ط

    جناب وارث صاحب اسلام وعلیکم ابھی میں اس فورم کو سمجھنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ کچھ اچھا کلام یا...

    جناب وارث صاحب اسلام وعلیکم ابھی میں اس فورم کو سمجھنے کی کوشش کے ساتھ ساتھ کچھ اچھا کلام یا تحریریں دھونڈ رہی ہوں تا کہ پڑھ سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔ہو سکے تو کچھ راہنمائی کیجیئے۔
  2. ط

    خواتین شاعرات

    بہت اچھی بات لکھی ہے۔ جو کہ بالکل درست بھی ہے۔ شاعر چونکہ حسن جمالیات کے کچھ زیادہ ہی قائل ہوتے ہیں اس لئے وہ کوئی موقع ہاتھ سے گنوانا نہیں چاہتے۔ یقین کیجیئے کہ آپ کا مضمون پڑھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو ہمارے دکھ کو بھی سمجھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے پانچوں انگلیاں برار نہیں ہوتیں یہ بات ذہن نشین...
Top