نتائج تلاش

  1. شاعر بدنام

    عزت افزائی کا شکریہ م۔م۔مغل صاحب

    عزت افزائی کا شکریہ م۔م۔مغل صاحب
  2. شاعر بدنام

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    confessions of an economic hitman by: john perkins بجنگ آمد - کرنل محمد خان کلیات صفی
  3. شاعر بدنام

    رمضان منظر // انڈیا اور پاکستان

    پہلی تصویر دہلی کی جامع مسجد ۔ روزہ دار افطار کے بعد باہر نکلتے ہوئے دوسری تصویر اسلام آباد کی مسجد فیصل ، شب قدر کے موقع پر بقعہ نور بنی ہوئی // تصویر بشکریہ : روزنامہ منصف ، حیدرآباد ، 17 سپٹمبر
  4. شاعر بدنام

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    جبھی تو سوچ رہا ہوں مولانا آج کیوں مجھے بعد مغرب موکدہ اور غیرموکدہ کی بحث میں الجھائے رکھا کئے؟ یقیناَ آج انہوں نے بعد عصر کسی اور سے افضل اور واجب والی بحث چھیڑ لی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. شاعر بدنام

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    خبر ہے کہ ٹریفک جام میں جامِ شیریں کی بوتلیں ٹوٹیں اور بہیں تو جامِ جم ہو پڑا
  6. شاعر بدنام

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    جوابات میں سر اور پیر کی مطابقت تلاش کرنے کی حماقت کئے جا رہا ہوں
  7. شاعر بدنام

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ڈرنے والی کوئی بات نہیں ، سر ہی تو ٹکرایا ہے کوئی جام تو نہیں ٹکرایا
  8. شاعر بدنام

    برف | نظم ۔ جبار جمیل

    آخر رات کے سناٹے میں گھنٹہ گھر نے تین بجائے اور وہ چونک پڑی " میرے خدا ۔۔۔! یہ کیا ؟ اک گاہک بھی نہیں ؟ صبح تو عید کا دن ہے میرے بچے نے کہا ہے مجھے ٹوپی کیلئے ۔" // جبار جمیل
  9. شاعر بدنام

    میں تو سایہ ہوں گھٹاؤں سے اُترنے والا | غزل ۔ مدحت الاختر

    میں تو سایہ ہوں گھٹاؤں سے اُترنے والا ہے کوئی پیاس کے صحرا سے گزرنے والا تو سمجھتا ہے مجھے حرف مکرر لیکن میں صحیفہ ہوں ترے دل پہ اُترنے والا تو مجھے اپنی ہی آواز کا پابند نہ کر میں تو نغمہ ہوں فضاؤں میں بکھرنے والا اے بدلتے ہوئے موسم کے گریزاں پیکر عکس دے جا کوئی آنکھوں میں ٹھہرنے...
  10. شاعر بدنام

    بیت بازی کا کھیل!

    اک ڈوبتے وجود کی میں ہی پکار ہوں اور آپ ہی وجود کا اندھا کنواں ہوں میں // عمیق حنفی
  11. شاعر بدنام

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ذکر اُس طوطا وش کا اور پھر بیان شمشاد بھائی صاحب کا
  12. شاعر بدنام

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ظالم بلی نے شاید طوطے کا صفایا کر دیا ہے ۔۔۔۔ چہ چہ چہ
  13. شاعر بدنام

    سب کو نیزوں پہ اُچھالو یارو | غزل ۔ محمود عشقی

    سب کو نیزوں پہ اُچھالو یارو کوئی اخبار نکالو یارو دلِ شاعر کی دعا لو یارو گرتے مصرعے کو اُٹھا لو یارو بزم کا دیکھو تماشہ چپ چاپ رنگ میں بھنگ نہ ڈالو یارو گرنے والے تو سنبھل جاتے ہیں اپنی عزت کو سنبھالو یارو عقل سے کوئی چلا کر چکر سوئی تقدیر جگا لو یارو اپنی ٹوٹی ہوئی تلواروں...
  14. شاعر بدنام

    بھارت/کانگریس کے رہنما نے قائد اعظم کو ہندو دیوتا "شیوا" قرار دے دیا

    ممکن ہے کہ آپ نے غور سے نہ پڑھا ہو، ورنہ جو تین ہندی الفاظ استعمال کئے گئے ہیں ان کے معنی بھی قوسین میں ساتھ ہی درج کر دئے گئے ہیں۔ ویسے وہ عام الفاظ نہیں ہیں بلکہ ہندوؤں کے تین دیوتاؤں کے نام ہیں۔
  15. شاعر بدنام

    ہم ایسی کٹھ پتلیاں ہیں ۔۔۔

    ہم انسان ہیں ! لے کر تو کچھ آئے نہیں تھے نہ کچھ لے کر جائیں گے ہی ۔۔۔ لیکن ایک دوسرے کو کچھ دے لینے میں کیوں بخل سے کام لیں ؟ اسی لئے تو میں تم سے آج صرف محبت کی باتیں کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ فی الوقت تم بھی اس حقیقت کو بھول جاؤ۔ میں بھی اس حقیقت سے آنکھیں چرا لوں کہ ہم اپنی محبت کی باتیں ختم کر...
  16. شاعر بدنام

    آج کا شعر - 4

    زندگی یاد بھی آتی ہے تو یوں آتی ہے جاگ اٹھے کسی وحشی کی تمنا جیسے // خورشید احمد جامی
  17. شاعر بدنام

    بھارت/کانگریس کے رہنما نے قائد اعظم کو ہندو دیوتا "شیوا" قرار دے دیا

    کانگریس کے اس سینئر لیڈر کا درست جملہ یہ رہا تھا : "غیر منقسم ہندوستان کے برہما (خالق) ، وشنو (رسد رساں) اور شیوا (غارت گر) کون تھے ؟ مہاتما گاندھی برہما تھے ، وشنو جواہر لعل نہرو اور شیوا جناح تھے " بحوالہ : زی نیوز
  18. شاعر بدنام

    تعارف میں شاعر بدنام ۔۔۔ !!

    رمضان کا مہینہ ہے جناب ۔۔۔ ایک تو تقدس کا خیال دوسرے لوگ باگ ذرا حساس ہو جاتے ہیں روزوں کی گرمی سے ، لہذا بعد عید سہی۔
  19. شاعر بدنام

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    حال کے دنوں کا ذکر ہو رہا ہے انڈیا ڈے میں یا ماضی کی یادگاروں کا ؟؟
Top