یعنی آپ مان رہے ہیں کہ جنید جمشید نے غلطی کی تھی۔۔۔
اگر اسلامی ریاست ہو اوراسلامی قانون ہو تو۔اسلامی قانون کے مطابق گستاخ رسول کی توبہ دنیا میں مقبول نہیں۔(ہو سکتا ہے کہ اللہ کے نزدیک اس کی توبہ مقبول ہو۔)لیکن قاضی(Chief Justice) کواختیار حاصل نہیں کہ وہ اسے معاف کرے۔قاضی(Chief Justice)سزا ہی دے...